اسرائیلی فضائیہ کے پاس ایران کے ’’کروز‘‘ میزائل حملوں کو روکنے کی تیاری نہیں ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریف کے مطابق اسرائیلی فضائیہ طویل المسافت میزائلوں کے حملوں کو روکنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایران اور شام کے پاس ہیں-
وہ ابھی تک ’’کروز‘‘ میزائل کے حملوں کو روکنے کی تیاری نہیں کرسکی ہے- کروز میزائل کم اونچائی پر طیاروں پر حملے اور اچانک ایٹمی حملوں کے لیے استعمال ہوسکتے ہیں- اخبار کے مطابق اسرائیل کا جدید ترین دفاعی نظام ’’ارو2‘‘ ہے جو ایران کے شہاب اور شام کے سکود میزائل کی نگرانی کی بنیاد پر ڈیزائن کیا گیا ہے-