اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ حزب اللہ نے اپنے راکٹوں کی مار کرنے کی صلاحیت میں اضافہ کر دیا ہے۔ سینئر اسرائیلی اہلکار نے کہا ہے کہ حزب اللہ نے ایرانی طرز کے نئے لانگ رینج حاصل کر لیے ہیں جو 186 کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
انہوں نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ اسرائیل کی کسی بھی جگہ کو نشانہ بنا سکتی ہے اور ڈا ٹمو نا میں بھی پہنچ سکتی ہے جہاں اسرائیلی ایٹمی ری ایکٹر کام کرتا ہے انہوں نے بتایا کہ حزب اللہ نے چودہ ہزار سے زائد راکٹ حاصل کر رکھے ہیں