اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے اس دھمکی کو دھرایا ہے کہ اگر گھریلوساختہ میزائل غزہ کی پٹی سے ملحقہ اسرائیلی شہروں میں پھینکے جانے کا سلسلہ جاری رہا تو حماس کی قیادت کو نشانہ بنایاجائےگا –
انہوں نے کہاکہ جب بھی ضرورت پڑی حماس کی قیادت کو نقصان پہنچایا جائےگا ‘ انہوں نے مزید کہاکہ حماس کو چاہیے کہ غزہ کی پٹی میں اسلحہ کی سمگلنگ کو روکنے کے لئے اقدامات کرے – انہوں نے کہاکہ فلسطینیوں کو مجبورکیا جائے گا کہ وہ اسرائیل پر حملے بند کردیں –