اسرائیل نے کم فاصلے تک مار کرنے والے راکٹ کو تباہ کرنے کی صلاحیت کے حامل میزائل کا تجربہ کر لیا ہے۔
اسرائیلی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق یہ تجربہ اسرائیل پر غزہ اور لبنان سے فائر کئے جانے والے راکٹ حملوں کا توڑ نکالنے کے لئے کیا گیا ہے۔ اسرائیلی وزارت دفاع کے تحقیقاتی سربراہ جنرل ڈ ینی گو ٹلب نے ٹی وی چینل کو بتایا کہ نیا میزائل سسٹم 2010ء تک قابل عمل ہو جائے گا۔
میزائل 4 سے 70 کلومیٹر کے فاصلے تک داغے گئے راکٹوں کا سراغ لگا کر انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔