اسرائیلی وزیر مواصلات شائول موفاز نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے میزائل حملوں کا توڑ نہ کرنے پر حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کی ہے-
انہوں نے کہا کہ اب حالات ناقابل قبول ہوں گے جس پر خاموش رہنا ممکن نہیں ہے- سدیروت کی یہودی بستی اور مغربی نقب پر جو قیامت گزر رہی ہے اس پر خاموشی ممکن نہیں ہے- ایک دن میں پچاس، پچاس میزائل داغے جارہے ہیں- ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر نہیں بیٹھ سکتے- غزہ کے مزاحمت کار اپنا پرتشدد ایجنڈا ہم پر تھوپیں، ہمیں اپنا ایجنڈا ان پر تھوپنا ہوگا-