بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈ مرل سوریش مہتا نے کہا ہے کہ بحری جنگی جہازوں کو دشمن کے میزائل حملوں سے محفو ظ کرنے کے لیے اسرائیل سے مزید بارک ون شکن میزائل خریدنے کی ضرورت ہے ۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی بحریہ کے سربراہ سوریش مہتا نے اسرائیل سے میزائل شکن نظام (اے ایم ڈی) بارک ون کے حصول پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ایکسوسٹ اور ہاریون جیسے میزائل بھا رتی بحری جہازوں کے لیے خطرہ ہیں اوران سے تحفظ ے اسرائیل سے مزيد میزائل شکن نظام (ا ے ایم دی ) بارک ون خریدنے کی ضرورت ہے واضح رہے کہ2000 ء میں 1160کروڑ بارک میزائلوں کے لیے اسرائیل کی دو کمپنیوں ، اسرائیل ایرو سیس انڈسٹریز (IAI )اور رافیل کے ساتھ بھارت نے ایک معاہدہ کیا تھا ایک اور نیوی کے آفیسر نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کے دفاعی تعلقات بہت گہرے اور مضبوط ہیں ترقی دینی ہو گی ۔ اس کی ضرورت اس لیے ہے کہ پاکستان اوردوسرے ممالک کے پاس ” ہاریون ” اور ” ایکسوسٹ ” میزائل سسٹم موجود ہیں ۔