اسرائیلی فوج کے تفتیشی ادارے ’’اومان‘‘ سے وابستہ ایک اعلی سطحی اہلکار عاموس ہارئیل نے اعتراف کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اسرائیل کے متوازی طاقت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے- عبرانی اخبار ’’ہارٹز‘‘ میں شائع ان کے نام منسوب ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر حماس کے خلاف حالیہ کارروائی کے نتائج خلاف توقع رہےکیونکہ حماس نے غیر معمولی طور پر جوابی کارروائی کی اور کئی محاذوں پر راکٹ حملوں کے ذریعے فوج کو پسپا کردیا-
عاموس کا مزید کہا ہے کہ حماس اپنی طاقت کا مزید مظاہرہ کر کے اسرائیل کو اپنے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرسکتی ہے-
عاموس کا مزید کہا ہے کہ حماس اپنی طاقت کا مزید مظاہرہ کر کے اسرائیل کو اپنے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرسکتی ہے-