سابق اسرائیلی وزیردفاع موشے ارنز نے ایہود اولمرٹ کی حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے – انہوں نے غزہ پر فوجی آپریشن پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ اسرائیل غزہ کے خلاف معرکے میں اہداف کے حصول میں ناکام رہا-
ایہوداولمرٹ کی حکومت کمزوری اور تردد کا شکار ہے اس نے لبنان جنگ سے سبق نہیں سیکھا- غزہ کے لئے بجلی اور غذا میں کمی اور فلسطینی شہریوں کو نشانہ بناناغیر اخلاقی ہے- غیر اخلاقی امور کے ارتکاب سے اسرائیل کو فائدہ نہیں پہنچے گا-