دوشنبه 05/می/2025

اسرائیلی حکومت فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے کوئی مذاکرات نہ کرے

پیر 10-مارچ-2008

اسرائیلی وزراء اور ارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ میں یادداشت پیش کی ہے جس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے متعلق مذاکرات سے منع کیا گیا ہے-
 عربی زبان میں اسرائیلی ریڈیوکے مطابق یادداشت پر 7اسرائیلی وزیروں اور 73 ارکان پارلیمنٹ نے دستخط کئے ہیں- دستخط کرنے والوں میں وزیراعظم ایہود اولمرٹ کی پارٹی کادیما کے 52 ارکان شامل ہیں- یادداشت میں حکومت کوفلسطینی پناہ گزینوں کے حوالے سے مذاکرات کرنے یا کسی قسم کا وعدہ کرنے سے روکا گیا ہے –

مختصر لنک:

کاپی