ربی تنظیم برائے ارض و عوم اسرائیل‘ کے شدت پسند سربراہ ربی دو ف لی اور نے مذہبی فتوی جاری کیا ہے کہ اسرائیلی آبادیوں پر فلسطینی راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیلی قابض فوج کو حق حاصل ہے کہ وہ فلسطینیوں پر بارود گرائیں اور انہیں نقصان پہنچائیں-
اس فتوی کے مطابق توریت نے اس کی اجازت دی ہے کہ جہاں سے فلسطینی راکٹ پھینکتے ہیں اس جگہ پر بارود اور دھماکہ خیز مواد گرانے کی اجازت ہے چاہے وہاں پرعام شہری بھی موجود ہوں- فتوی میں مزید کہاگیا ہے کہ اگر فلسطینیوں کو اپنی زندگی کے تحفظ کا مسئلہ درپیش ہے تو انہیں چاہیے کہ وہ فلسطینیوں کو اسرائیلی بادیوں پر حملوں سے روک دیں –
علاوہ ازیں اسرائیلی ٹی وی چینل 2نے کہاہے کہ اسرائیلی قابض فوجی منصوبہ بنا رہی ہے کہ غزہ کی پٹی اور 1948ء میں اسرائیل کے قبضے میں جانے والے فلسطینی علاقے کے درمیان پائے جانے والے دیہاتوں میں ہزاروں فلسطینیوں کو نکال باہر کیاجائے- چینل 2 کی رپورٹ کے مطابق اسرئیلی وزیر دفاع ایہودباراک نے اسرائیلی کابینہ میں منصوبہ پیش کیا ہے کہ درجنوں علاقوں سے فلسطینیوں کو نکال باہر کیا جائے کیونکہ ان علاقوں سے راکٹ گرائے جاتے ہیں جو اسرائیلیوں کو نقصان پہنچاتے ہیں-
اسرائیل کی قومی مذہبی پارٹی (مفدال) کے سربراہ ایفی ایتام نے اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) سے اپیل کی ہے کہ جو فلسطینی شہری ام الفہم شہر میں احتجاج کریں انہیں جلا وطن کردیا جائے- ایتام نے مظاہرہ کرنے والوں کو غدار قرار دیا- انہوں نے دھمکی دی کہ ہم ایک ایک فلسطینی کو اس علاقے سے باہر نکال دیں گے-