امریکی صدارتی امیدواروں کے درمیان اسرائیل وفاداری کے اظہار کا مقابلہ جاری ہے – باراک اوباما نے نیشن آف اسلام کے سربراہ لوئس فاراخان کے اسرائیل مخالف بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فاراخان کے اسرائیل اور یہوددشمنی پر مبنی بیانات ناقابل قبول اور قابل مذمت ہیں-
باراک اور باما نے کہاکہ اسرائیل دشمنی پر مبنی بیانات کی مذمت کرتاہوں- کیونکہ میں اپنے آپ کو اسرائیل کا قریبی دوست سمجھتاہوں اور میرے خیال میں اسرائیلی سیکورٹی مقدس ہے- دوسری جانب دیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ہیلری کلنٹن نے کہاکہ باراک اوباما کو چاہیے تھاکہ وہ لوئس فاراخان کے اسرائیل اور یہوددشمن بیانات کو مکمل طور پر مسترد کرتے-
بارک اوباما جلدی کرگئے جبکہ میں لوئس فاراخان کے بیانات کی مذمت کرتی ہوں اور انہیں مکمل طور پر مسترد کرتی ہوں –