شنبه 16/نوامبر/2024

ماسکو امن کانفرنس کی میزبانی کا مطالبہ کرسکتا ہے

منگل 26-فروری-2008

اسرائیل کوخطرہ ہے کہ روس امن کانفرنس کی میزبانی کا مطالبہ کرے گا- اسرائیلی سیاستدانوں کے خیال میں قیام اسرائیل کے 60ویں یوم تاسیس کے موقع پر روس میں وسیع پیمانے پر تقریبات کے انعقاد کے مقابلے میں ماسکو امن کانفرنس کی میزبانی کا حق طلب کرے گا-
 سیاستدانوں نے روس میں اسرائیل کے یوم آزادی اتنے اہتمام سے منائے جانے کے متعلق سوال اٹھایاہے- ان کا خیال ہے کہ اس بدلے میں وہ امن کانفرنس کا انعقاد تل ابیب کے بجائے ماسکو میں کرنے کا مطالبہ کردے گا-

مختصر لنک:

کاپی