اسرائیلی حکومت نے عالم اسلام کے خلاف ثقا فتی مہم کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے – جن کے متعلق وہ عرصہ دراز سے منصوبے بنا رہی تھی- ایک ایسی ویب سائٹ لانچ کی جا رہی ہے –
جس میں ہولوکاسٹ کے ساتھ ساتھ دیگر مواد بھی فراہم کر ے گی – ویب سائٹ لانچ کرنے والے یا وفاشیم میوزیم کے سرپرست افیز شلیف نے کہاہے کہ مستشرقین ‘عربی زبان اور اسلامی ثقافت کے ماہرین اور اوباء ویب سائٹ کی نگرانی کریں گے – ہولو کاسٹ کے متعلق ریسرچز ‘ رپورٹیں ‘اخبار اور مضامین نشرکئے جائیں گے-