پنج شنبه 01/می/2025

اسرائیل کا اقوام متحدہ کو فلسطینی میزائل حملوں کے خلاف احتجاجی خط

اتوار 17-فروری-2008

ایک طرف اسرائیلی قابض افواج فلسطینیوں کا قتل عام کررہی ہے تو دوسری جانب اسرائیلی وزارت خارجہ نے فلسطینی میزائل حملوں کے خلاف احتجاج کے لیے اقوام متحدہ کو خط ارسال کیا ہے-
 یہ خط اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر دانی گیلرمین نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کو پہنچایا ہے- خط میں مزاحمت کاروں کے میزائل حملوں کو اسرائیل کے لیے خطرناک قرار دیا گیا ہے- خط کے مطابق میزائل حملے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کررہی ہے جس کا مقصد اسرائیلیوں کو قتل کرنا ہے-

مختصر لنک:

کاپی