اسرائیلی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پاس بھاری ہتھیاروں کی موجودگی خطے میں طاقت کے توازن میں بگاڑ کا باعث بن رہی ہے-
وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس اور دیگر مزاحمت کاروں کا زیر زمین سرنگوں کے ذریعے اسلحہ سمگل کرنے کا دور گزر گیا- اب حماس کے پاس طیارہ شکن اور میزائل شکن میزائل حاصل کرلیے ہیں- مجاہدین اب خود میزائل تیار کررہے ہیں-
بیان کے مطابق یہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ حماس نے اسرائیلی تنصیبات پر تباہ کن حملے شروع کیے ہیں- وزارت دفاع کے مطابق اسرائیل کے لیے حماس سے نمٹنا بھی اب مزید مشکل ہوتا جارہا ہے-