اسرائیل نے کہا کہ 1999 میں کارگل جنگ کے دوران اس نے بھار ت کی مدد کی –
نئی دہلی میں تعینات اسرائیلی سفیر مارک سوفر نے بھارتی میگیزین آوٹ لک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کارگل کے دوران جب ایک مشکل وقت میں اسرائیل نے بھارت کا ساتھ دیا تو اس کے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعلقات کو فروغ ملا ہے – کارگل جنگ کے دوران ہم نے بھارت پر ثابت کیا کہ وہ ہم پر انحصار کر سکتا ہے اور دوست وہ ہے جو مشکل وقت میں کام آئے-