اسرائیلی ریزرو فوج کے سربراہ جنرل عودی شانی نے کہا ہے کہ حماس کے خاتمے تک اسرائیل کو محفوظ نہیں سمجھا جا سکتا -ناصرہ میں فوج کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حماس سے آئندہ ممکنہ جنگ میں بھاری اسلحہ جس میں بیلسٹک میزائل اور دیگر بھاری ہتھیار استعمال کیے جائیں گے
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج حماس کے خلاف آخری کارروائی کرنے کے لیے بھرپور تیاری کررہی ہے- اسرائیلی فوج نے2006 ء کی جنگ میں کچھ غلطیاں ہوئیں جس کی وجہ سے قومی سطح پر اس کی ساکھ کونقصان پہنچااور شکست سے دوچار ہوئی-
انہوں نے اعتراف کیا کہ فلسطین میں مجاہدین سے نمٹنا بھی اسرائیلی فوج کے لئے کوئی آسان نہیں- انہوں نے کہا کہ ان کی کوشش ہے کہ غزہ میں مجاہدین کے خلاف کارروائی اڑتالیس گھنٹوں کے اندر اندر مکمل کی جائے تاہم مجاہدین کی جانب سے سخت جوابی کارروائی اور راکٹوں کے استعمال کا خدشہ ہے-