حزب اللہ کے زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کے توڑ کے لیے اسرائیل نے نیا میزائل سسٹم تیار کرلیا-
اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے حکومتی اسلحہ ساز اندارے ’’رفائیل‘‘ کے دورے کے موقع پر کیا گیا- میزائل کا نام ’’ستانر‘‘ رکھا گیا ہے- اس موقع پر اسلحہ ساز اداروں نے ایک اور میزائل اسرائیلی وزیر اعظم کو دکھایا جو ’’حریری گنبد‘‘ نامی میزائل سسٹم میں استعمال کیا جائے گا- یہ میزائل غزہ سے داغے جانے والے القسام بریگیڈ کے میزائلوں کے توڑ کے لیے اپ ڈیٹ کیا جارہا ہے-