اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے بین الاقوامی حالات کو اسرائیل کے لیے انتہائی مناسب قرار دیا- ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا-
انہوں نے کہا کہ موجودہ بین الاقوامی حالات صہیونی ریاست کے لیے اللہ کی نعمت سے کم نہیں ہیں- امریکی صدر بش اور فرانس میں نیکولا سرکوزی، جرمن کی جانسلر منیلا میرکل اور برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن اسرائیل کے لیے اللہ کا تحفہ ہیں- اولمرٹ نے کہا کہ اس سے بھی زیادہ مثبت بین الاقوامی قیادت اسرائیل کے لیے نہیں ہو سکتی- یہ سب اسرائیل کے دوست ہیں-
صدر بش کی مدت صدارت کے ختم ہونے سے پہلے قیام امن کا معاہدہ طے پاجانا بہتر ہوگا- اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کے اور بش کے درمیان 100 فیصد ہم آہنگی ہے- کوئی ایسی بات نہیں ہے جس پر اتفاق نہ ہوا ہو-