اسرائلی حکومت نے اتھوپیا کے فلاشمور قبیلے کے مزیدیہودیو ں کو اسرائیل لانے کے عمل کو روک دیا- اس کی وجہ یہودی مذہبی اداروں کا اتھوپیا کے یہودیوں کی یہودیت کو تسلیم نہ کرنا ہے-
دوسری طرف اسرائیلی سفارت خانہ اتھوپیا کے 1500افراد کو ویزہ جاری کرچکاہے جو جون 2008ء کے آخر تک مقبوضہ فلسطین پہنچ جائیں گے- واضح رہے کہ یہودی تنظیموں کی جانب سے اتھوپیا کے یہودیوں کو اسرائیل لانے کے عمل کو شید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہاہے- صہیونی تنظیمیں اتھوپیا کے لوگوں کو اصلی یہودی تسلیم نہیں کرتیں-