اسرائیلی ریاست کے متعلق امریکی یہودیوں کی دلچسپی میں کمی واقع ہوئی ہے-
تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ہارٹز کے مطابق امریکی یہودی کمیشن کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق 2007ء میں 69 فیصد یہودیوں نے اسرائیل کے متعلق اپنی دلچسپی کا اظہار کیا جبکہ 2006ء میں یہ تناسب 74فیصد اور 2005ء میں 79 فیصد تھا-