یہودی تنظیموں کے نوجوانوں نے اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ سے مغوی فوجیوں کی رہائی کے لئے مطالبہ کیا ہے – اس سلسلے میں الکیبوتسات اور الموشافیم کے 1100 نوجوانوں نے یادداشت پر دستخط کرکے اسرائیلی وزیراعظم کے گھر ارسال کی-
یادداشت پر دستخط کرنے والوں میں مغوی فوجی گیلاد شالیت کا باپ بھی شامل ہے- نوجوانوں نے ابو سالم کے علاقے میں مظاہرہ بھی کیا- ابو سالم سے گیلا شالیت کو اغوا کیاگیاتھا- اسرائیلی اخبار ہارٹز کے مطابق اس موقع پر گیلاد شالیت کے والد نو عام شالیت نے کہاکہ اسرائیلی حکومت کو نوجوانوں کی بات پر کان دھرنے چاہئیں-اسرائیلی نوجوان مغوی فوجیوں کے متعلق پریشان ہیں- حکومت کو قیدیوں کے تبادلے کے متعلق غور و خوض کرنا چاہیے-