اسرائیلی پولیس کے سربراہ ڈوڈی کوھین نے جرائم کی تفتیش کے لیے امریکی تحقیقاتی ادارے ’’ایف بی آئی‘‘ کے طرز پر تفتیشی یونٹ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے-
نئے تفتیشی یونٹ میں نوسو پولیس اہلکاروں کو خصوصی تربیت دینے کے بعد بھرتی کیا جائے گا- یونٹ کو جدید ترین تفتیشی آلات سے لیس کیا جائے گا- اس یونٹ کے بنیادی فرائض میں اسرائیل کے خلاف حملہ آوروں سے تفتیش کے علاوہ یہودی آباد کاروں میں جرائم پیشہ افراد سے تفتیش شامل ہے- یونٹ کو مشتبہ افراد کو پکڑنے اور ان پر مقدمات سے قبل تفتیش کرنے کے خصوصی اختیارات حاصل ہوں گے-