کینیڈا اور امریکہ سے یہودیوں کی ایک اور کھیپ اسرائیل پہنچ گئی –
اسرائیلی ذرائع کے مطابق 200 یہودی کینیڈا اور امریکہ سے تل ابیب ائر پورٹ پر پہنچے ہیں – ائرپورٹ پر اسرائیلی رکن پارلیمنٹ یتسحاق زیف کی موجودگی میں مہاجرین کا سرکاری استقبال کیا گیا –