یکشنبه 04/می/2025

اسرائیلی ائرپورٹس پر جانچ پڑتال کے نظام میں تبدیلی

پیر 7-جنوری-2008

اسرائیلی وزیر مواصلات شاؤل موفاز نے حکومت کو ائرپورٹس پر جانچ پڑتال کے نظام کو عمر، پیشہ اور فوجی سروس کے لحاظ سے ترتیب دینے کی تجویز دی ہے- یہ تجویز اس وقت سامنے آئی جب ائرپورٹ حکام جانچ پڑتال کے نظام کو تبدیل کرنے کے بارے میں غور کررہے ہیں-
 انسانی حقوق کی تنظیموں نے موجودہ نظام کے حوالے سے عدالت میں درخواست دے رکھی ہے جس میں اقلیتوں کے حقوق کی خلاف ورزی کی شکایت کی گئی ہے- اسرائیلی حکومت ائرپورٹس پر جانچ پڑتال کے نئے نظام کا منصوبہ چند دنوں میں اٹارنی جنرل کو پیش کرے گی-

مختصر لنک:

کاپی