گزشتہ برس فلسطین میں اسرائیلی ریاستی دہشت گردی عروج پر رہی- ذرائع کے مطابق قابض فوج نے گزشتہ برس مجاہدین کے خلاف کارروائیوں میں212 مجاہدین کو شہید کیا- رپورٹ کے مطابق119 افراد کو قابض فوج نے فائرنگ کر کے شہید کیا جبکہ69 افراد فتح کے تخریب کار گروپ کی فائرنگ سے شہید ہوئے- اس کے علاوہ 24 مختلف حادثات میں جام شہادت نوش کر گئے-
رپورٹ کے مطابق مجاہدین کی کارروائیو ں میں 8 اسرائیلی فوجی بھی ہلاک جبکہ 244 فوجی زخمی کر دیے گئے- اس کے علاوہ مجاہدین کے حملوں میں اسرائیل کو بھاری مالی نقصان بھی اٹھانا پڑا-2007ء میں مجاہدین نے اسرائیلی تنصیبات پر 2131 ’’ہاون‘‘ میزائل داغے جبکہ129 آر پی جی میزائل فائر کیے گئے-