جمعه 15/نوامبر/2024

موساد کے ہاتھوں 350 عراقی سائنسدان اور 200 ماہرین تعلیم کے قتل کا انکشاف

اتوار 30-دسمبر-2007

عراق پر امریکی حملے کے بعد اسرائیلی خفیہ اداروں کا کردار نمایاں رہا ہے- امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2003ء کے امریکی قبضے کے بعد عراق کے 350 نامور سائنسدانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا-
 رپورٹ کے مطابق موساد نے امریکی افواج سے مل کر عراق کے نہ صرف سائنسدانوں کا صفایا کیا بلکہ عراق کی 200 سے زیادہ نامور علمی شخصیات کو بھی قتل کیا-  امریکی محکمہ دفاع نے اسرائیلی خفیہ ادارے ’’موساد‘‘ کے عراق جنگ میں کردار کو پسندیدہ قرار دیا ہے- رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی خفیہ اداروں کی ناکامی کے بعد موساد کے ایجنٹوں نے کامیاب خفیہ آپریشن کیے- اب بھی عراق میں صہیونی انٹیلی جنس ادارے کے جاسوسوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے-

مختصر لنک:

کاپی