یکشنبه 04/می/2025

حماس اور جہاد اسلامی فوجیوں کے اغواء کے منصوبے بنارہی ہیں: اسرائیل

منگل 18-دسمبر-2007

اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور جہاد اسلامی اسرائیلی فوجیوں کے اغواء کی منصوبہ بندی کررہی ہیں-
 اسرائیلی ٹی وی میں معروف عسکری تجزیہ کار روئی ڈینئیل نے فوجی حکام کے حوالے سے بتایا کہ حالیہ کارروائیوں میں اسرائیلی افواج نے اغواء کی کئی وارداتیں ناکام بنائی ہیں، جن سے ثابت ہوتا ہے کہ دونوں عسکری تنظیمیں فوجیوں کی گرفتاری میں سرگرمی سے حصہ لے رہی ہیں- ڈینئیل نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج کی حالیہ فضائی کارروائیوں میں حماس کے اہم ٹھکانوں کو تباہ کیا گیا ہے-

مختصر لنک:

کاپی