غزہ میں اسرائیلی معاشی ناکہ بندی کے باعث دو مزید فلسطینی شہید ہوگئے- تفصیلات کے مطابق چالیس سالہ ابو ررزق اور 54 سالہ راضی محمود عارضہ قلب میں مبتلا تھے- غزہ کی پٹی میں علاج نہ ہونے کے باعث بیرون ملک علاج کرانے کی تجویز دی گئی تھی-
شہداء کو رفح راہداری کے ذریعے مصر سے بیرون ملک ان کے کی کئی بار کوشش کی گئی لیکن اسرائیلی سیکورٹی حکام نے انہیں علاج کے لئے لے جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا- واضح رہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے غزہ میں معاشی ناکہ بندی سے شہداء کی تعداد چالیس ہو چکی ہے- شہداء میں ایک شیر خوار بچی اور پانچ خواتین بھی شامل ہیں-