اسرائیلی وزیر اعظم کے نائب اول حاییم رامون نے کہا ہے کہ جلد مزاحمت کو کچل دیا جائے گا-
انہوں نے کہا کہ اگر غزہ سے یہودی بستیوں پر میزائل حملے بند نہ ہوئے تو پورے غزہ کو تاراج کردیا جائے گا- انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حالات زیادہ دیر تک باقی نہیں رہیں گے-