غزہ کی پٹی پر اسرائیلی ناکہ بندی کے باعث شیر خوار فلسطینی بچی حلازنون شہید ہوگئی- طبی ذرائع کے مطابق اسرائیلی حکام نے حلازنون کو علاج کے لیے غزہ سے باہر لے جانے کی اجازت نہیں دی- اسے پٹھوں کی بیماری تھی-
حلازنون کی شہادت کے بعد حصار بندی کے باعث شہید ہونے والے مریضوں کی تعداد 38 ہوگئی ہے- ابھی تک سینکڑوں مریض علاج کی غرض سے غزہ سے باہر جانے کے منتظر ہیں- لیکن اسرائیلی حصار بندی کے باعث وہ غزہ میں محصور ہیں-