شنبه 03/می/2025

مغربی کنارے کو الگ یہودی ریاست بناننے کی دھمکی

ہفتہ 15-دسمبر-2007

مغربی کنارے کے یہودی آباد کاروں نے اسرائیل سے الگ یہودی ریاست بنانے کی دھمکی دے دی- 
آباد کاروں نے اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت  نے مغربی کنارے کی بستیوں سے انخلاء کا فیصلہ کیا توہ اسے ماننے سے انکار کردیں گے اور مغربی کنارے میں الگ یہودی ریاست بنائیں گے-
 نئی یہودی ریاست کے لیے قومی ترانہ وضع کیے جانے اور اسرائیل سے مختلف جھنڈا بنائے جانے کا انکشاف بھی ہوا ہے-

مختصر لنک:

کاپی