شنبه 03/می/2025

اسرائیل کی جانب سے گولان کی پہاڑیوں سے انخلاء کا عندیہ

جمعرات 13-دسمبر-2007

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ شام سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں- انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے تین سابق وزرائے اعظم نے گولان کی پہاڑیوں سے مکمل انخلاء یا زیادہ تر حصے سے انخلاء پر  رضامندی کا اظہار کیا ہے-
ایہود المرٹ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے ہمیشہ شام کے لئے معاملات آسان کیے ہیں اور شامیوں کو اس بات کا علم بھی ہے ۔ایہود المرٹ کے خیال میں امریکہ کے زیرانتظام امن کانفرنس میں شام اور متعدد عرب ممالک کی شرکت بہت بڑا کارنامہ ہے 

مختصر لنک:

کاپی