فلسطینی اتھارٹی کے سابق وزیر اطلاعات ڈاکٹر مصطفی البرغوثی نے کہا ہے کہ مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں تین سو نئے رہائشی یونٹ قائم کرنے کا منصوبہ اناپولیس کانفرنس کو دریا برد کرنے کے لیے ہے-
انہوں نے کہا کہ اسرائیل دہری پالیسی اپنائے ہوئے ہے تاکہ اس کے توسیع پسندی سے منصوبوں پر عملدرآمد ہو سکے اور اس لیے وہ بغیر کسی خوف کے نئی نئی تعمیرات کا آغاز کررہا ہے-
انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے جنوبی افریقہ سے زیادہ سخت نسلی تعصب کا سلسلہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں شروع کررکھا ہے-