اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں تمام مزاحمتی تنظیمیں تیار ہیں کہ اسرائیل حملہ کرے تو اس کا منہ توڑ جواب دیا جائے-
غزہ کی پٹی میں حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابوزھری نے کہا کہ اس مسئلے پر وہ اپنی خاموشی توڑ دیں اور اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر کارروائی کی مخالفت کریں- قسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کے لیے موت کے پھندے تیار ہیں- مرکز اطلاعات فلسطین کو موصولہ اطلاع کے مطابق انہوں نے کہا کہ تمام فلسطینی مزاحمتی تنظیمیں مل کر غاصب اسرائیل کے حملے کا مقابلہ کریں گے-