نئی سروے رپورٹ کے مطابق 28 فیصد اسرائیلی نوجوان لازمی فوجی سروس نہیں کرنا چاہتے جبکہ پچاس فیصد سے زائد افراد کا کہنا ہے کہ وہ فوجی سروس کی بجائے دوسرے طریقے سے ملک کی خدمت کرنے کو ترجیح دیں گے-
بیرل کتسنلوں ادارے کے تعلیمی و فکر مرکز کی طرف سے کیے گئے سروے میں شریک اکثریت کے مطابق فوجی سروس سے بھاگنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے- سروے میں شریک 45 فیصد نے کہا کہ وہ جنگی سروس کے لیے فوج میں بھرتی ہوئے ہیں-