اسرائیلی انتظامیہ نے امن و امان کے بہانے مذہب پسند عیسائیوں پر دباؤ بڑھادیا ہے- اسرائیلی وزارت داخلہ کے ترجمان سابین حداد نے مذہب پسند عیسائیوں کے مغربی کنارے میں آنے جانے کی خصوصی مراعات واپس لے لی ہیں-
انہیں صرف سنگل انٹری ویزا دیا جائے گا اور جب بھی ویزا حاصل کریں گے تو ویزا کے حصول کے لیے مطلوبہ پروسیجر دوبارہ کرنا ہوگا- واضح رہے کہ قبل ازیں مذہب پسند عیسائیوں کو ملٹی پل ویزے کی سہولت حاصل تھی- وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق یہ سختی امن و امان کی صورتحال کے باعث کی گئی ہے- وزارت داخلہ مشکلات کے حل کی کوشش کرے گی-