شنبه 03/می/2025

اسرائیل میں انتہا پسند یہودی تنظیموں کا راج ہے: عرب رکن پارلیمنٹ

اتوار 9-دسمبر-2007

اسرائیلی پارلیمنٹ میں عرب رکن محمد برکہ نے متنبہ کیا ہے کہ ملک کی سیاسی فضاء نسل پرستی کی ترغیب دے رہی ہے- اسرائیل ہر سطح پر سیاسی زوال کا شکار ہے-
انتہا پسند یہودی تنظیمیں بازاروں میں دندنانی پھر رہی ہے- ایسی تنظیمیں جن سے یبجال عمیر اور رابین جیسے دہشت گرد یہودی نکلے ہیں آزادی سے اپنا کام کررہی ہیں- انہیں عربوں کے خلاف کارروائیوں کے لیے سرکاری سرپرستی حاصل ہے- وہ نسل پرستی کی ترویج کررہی ہیں-

مختصر لنک:

کاپی