اسرائیل کے چیف آف آرمی سٹاف گابی اشکنازی نے کہاہے کہ غزہ کی پٹی پر حملہ آسان نہیں ہے ، بلکہ انتہائی پیچیدہ عمل ہے، انہوں نے کہاکہ ان کے فوجیوں کی فلسطینیوں سے آئے روز جھڑپ ہوتی رہی ہے – اسرائیلی ریڈیو پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ان کی فوج غزہ کی پٹی پر فوجی جارحیت کرنے کے لئے تیار ہے تاہم انہیں جنگ شروع کرنے کے بعد غزہ سے نکلنا مشکل ہوجائے گا-
انہوں نے کہا کہ غزہ کے خلاف کاروائی کرنے کا اصل فیصلہ سیاسی قیادت نے کرناہے- چیف آف آرمی سٹاف نے کہاکہ جنگ شروع کرنے سے قبل ان اسرائیلیوں کے لئے تحفظ کا بندوبست کرلیا جائے جن کے گھر غزہ کی پٹی کے گرد و نواح میں ہیں ،انہوں نے گیلاد شالت کے تبادلے میں فلسطینی مجاہدین کی رہائی کے معاہدے کی منظوری بھی دے –