فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی حکومت کے مطالبات پورے کرنے کا وعدہ کیاہے- فلسطینی اتھارٹی مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے کا انتظام کرے گی-
تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ہارٹز کے مطابق اسرائیلی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے کئے گئے عہد کا خیر مقدم کیا ہے اور کہاہے کہ امن کانفرنس میں ہونے والی مفاہمت کی رو سے فلسطینی اتھارٹی کو اسرائیلی مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے اور مذاکرات کے آغاز سے پہلے مقبوضہ اراضی میں مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے کا انتظام کرنا ہوگا-