شمالی اسرائیلی حکام کو داخلی محاذ کی قیادت کی جانب سے متوقع سخت جنگ کی تیاری کے لئے ضروری اقدامات کا نوٹس ملا ہے-
عرب ریڈیو الشمس کے مطابق شمالی اسرائیل میں حکومتی عہدیداران کو سرکاری طور پر نوٹس ملا ہے کہ فوجیوں کے لئے خوردو نوش کی اشیاء کی فراہمی کے لئے تاجروں سے معاہدے کئے جائیں – لاشوں کو دفن کرنے اورپناہ گاہوں کے طور پر استعمال کے لئے زمین تیار رکھنے کا بھی حکم دیا گیاہے –