شنبه 03/می/2025

سیاسی عمل رک جانے کا خطرہ غزہ کے خلاف فوجی آپریشن میں رکاوٹ ہے

بدھ 5-دسمبر-2007

اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ غزہ پر حملے کے لئے اناپولیس کانفرنس کے دن قائل ہوگئے تھے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار کے مطابق لا تعداد شہریوں کی ہلاکت کا خطرہ فوجی  آپریشن میں رکاوٹ ہے کیونکہ فلسطینی شہریوں کی ہلاکت کے باعث سیاسی عمل رک جانے کا خطرہ ہے –
 اخبار کے مطابق ایہود اولمرٹ اور وزیرخارجہ تسیبی لیفنی اس بات پر قائل ہوچکے ہیں کہ غزہ کے خلاف فوجی آپریشن ضروری ہے- اس کے بغیر کوئی چارہ کار نہیں ہے-

مختصر لنک:

کاپی