شنبه 03/می/2025

ایہود باراک کا فلسطین میں یہودی آباد کاری توسیع دینے کا مطالبہ

منگل 4-دسمبر-2007

اسرائیلی مخلوط حکومت میں شامل لیبر پارٹی کے راہنماء ایہود باراک نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں یہودی آباد کاری کو مزید توسیع دی جائے-
 اسرائیلی کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ان کی جماعت فلسطین کے کسی بھی علاقے سے یہودی کالونیوں کے خاتمے کے خلاف ہے اور وہ مزید یہودی آباد کاری کے لیے اقدامات کرنا چاہتے ہیں- باراک نے مزید کہا کہ یہودی آباد کاروں کے مسائل کا حل ان کی اپنی کالونیوں میں کیا جائے- فلسطینیوں کے مطالبے پر یہودی آباد کاروں کو ان کے مکانات خالی کرانا خلاف قانون ہے-

مختصر لنک:

کاپی