جمعه 02/می/2025

اسرائیل اور شام کے درمیان امن دونوں ممالک کے لیے اہم ہے: اسرائیلی وزیر داخلہ

پیر 3-دسمبر-2007

اسرائیل کی داخلہ سیکورٹی کے وزیر آفے دیختر نے شام اور اسرائیل کے درمیان قیام امن کو دونوں ممالک کے لیے اہم قرار دیا ہے-
انہوں نے کہا کہ شام سے قیام امن اسرائیل کے لیے اسٹریٹجک اہمیت کا حامل ہے- ان کے خیال میں دمشق قیام امن کے لیے تیار ہے- انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کی ریاست میری لینڈ شہر اناپولیس میں منعقدہ امن کانفرنس ایک بہت اہم اور بامقصد واقعہ ہے-

مختصر لنک:

کاپی