اسرائیلی وزیر دفاع نے یہودی بستیوں میں گھروں کی تعمیر روکنے کے امریکی مطالبے کو مسترد کردیا، انہوں نے کہا کہ گھروں کی تعمیر روکنا ممکن نہیں ہے- ہزاروں گھر فروخت کئے جا چکے ہیں-
یہودی آبادکاروں کو موجودہبستیوں میں ٹھونسنے کے کسی فیصلے میں شرکت نہیں کروں گا، میں آبادکاروں کا احترام اور قدر کرتاہوں، روڈ میپ کے حوالے سے ایہود باراک نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی نے روڈ میپ پر ایک فی صد بھی عمل نہیں کیا- انہوں نے کہ ہزاروں گھر تعمیرکے ابتدائی مراحل میں ہیں – ان گھروں کی تعمیر ضرورمکمل کی جائے گی جو آبادکاروں کو فروخت کئے جا چکے ہیں-انہوں نے اس تجویز کو مسترد کردیا کہ اسرائیل اورفلسطینی اتھارٹی کے درمیان اختلافات کے خاتمے کے لئے امریکی ہی ثالث ہوں گے-