مقبوضہ فلسطین میں شہریوں نے اسرائیلی پولیس کو اپنے جال میں پھنسا کر حملہ کیا- الجلیل شہر کے قریب واقع گاؤں الرامہ کے باسیوں نے اسرائیلی پولیس اسٹیشن کرمینل فون کیا کہ دیہات میں بم دھماکہ ہوا ہے جس سے متعدد افراد زخمی ہیں جبکہ گاؤں کے چند افراد گھات لگا کر بیٹھ گئے-
اسرائیلی پولیس جب واقعہ کی تفتیش کے لیے گاؤں آئی تو مخصوص راستے پر گھات لگائے ہوئے دیہاتیوں نے پولیس پر پتھراؤ شروع کردیا- پولیس گاؤں سے بھاگنے پر مجبور ہوگئی- اسرائیلی ذرائع کے مطابق اس حملے کے بعد پولیس میں سخت غصہ پایا جاتا ہے-