اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہاہے کہ فلسطینیوں سے مذاکرات کا آغاز اس شرط پر ہوگا کہ فلسطینی اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم کریں- انہوں نے کہاکہ یہودی ریاست کے وجود کے حوالے سے بات چیت نہیں ہوگی-
اسرائیل کا یہودی ریاست ہونا ایک حقیقت ہے جو شخص اس حقیقت سے انکار کرے گا اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے – فلسطینیوں اور امریکیوں پر واضح کردیا گیا ہے-
اسرائیل کا یہودی ریاست ہونا ایک حقیقت ہے جو شخص اس حقیقت سے انکار کرے گا اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے – فلسطینیوں اور امریکیوں پر واضح کردیا گیا ہے-