فلسطینی صدرمحمود عباس کے زیر کمانڈ سکیورٹی حکانے غرب اردن کے شہر نابلس میں حفظ قرآن کے مدرسے پر حملہ کر کے طلبہ اورانتظامیہ کو تشدد کانشانہ بنایا- تفصیلات کے مطابق عباس ملیشیا معمول کے گشت پر تھی-
اس دوران’’اقرا‘‘ نامی تنظیم کے دفتر اس کی ملحقہ مدرسے پر چھاپہ ماراگیا- کارروائی کے دوران کتابوں اور قرآن کریم کے سینکڑوں نسخوں سمیت متعدد قیمتی چیزیں اپنے قبضے میں لے لیں- واضح رہے کہ ’’اقرا‘‘سرکاری سطح پر حفظ قرآن کا رجسٹرڈ ادارہ ہے، تاہم عباس ملیشیا کی جانب سے اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ حملوں اور توڑپھوڑ کا نشانہ بن چکا ہے-