اسرائیلی حکومت نے غزہ کی بجلی کاٹنے کی ایک نئی سازش تیار کی ہے- سپلائی لائن پر ایسا آلہ لگانے کا پروگرام بنایا جارہا ہے جس سے غزہ کو بجلی کی سپلائی کے تناسب میں کمی واقع ہو جائے گی-
فلسطینیوں کو خود فیصلہ کرنا ہوگا کہ کس علاقے میں لوڈ شیڈنگ کی جائے اور کس علاقے کو روشن رکھا جائے- غزہ کی بجلی کاٹنے کی نئی سازش اسرائیلی وزارت دفاع نے تیار کی ہے- واضح رہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی کو غذائی مواد کی فراہمی میں 50 فیصد پہلے ہی کمی کرچکا ہے-