اسرائیلی آرمی چیف گابی اشنکنازی نے کہا کہ گزشتہ برس کی لبنان اسرائیل جنگ سے اسرائیلی دفاعی قوت میں غیر معمولی بہتری آئی ہے- لبنان جنگ سے سبق حاصل کرنے کے بعداسرائیلی فوج پہلے سے زیادہ مستعد، جنگجو اور بہادرہے،اس کے علاوہ اسلحے اور سامان حرب ضرب کے اعتبار سے بھی اسرائیل پہلے سے زیادہ مضبوط ہے-
الجزائر،اردن اور مراکش کے سفراء سے ملاقات کے بعد ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آئندہ اسرائیل کو کسی ملک سے لڑائی کی ضرور پڑی تو اسرائیلی فوج کم وقت میں کم قیمت پر اپنے اہداف حاصل کرنے کر لے گی اورخود کو کسی بھی محاذ پر ناقابل شکست فوج کے طور پر ثابت کرے گی-